تعارف

یہ شعبہ گاڑیوں کی دیکھ بھال، ڈرائیورز کی تربیت، سفری شیڈول کی منصوبہ بندی اور دیگر لوجسٹک ضروریات کو مؤثر انداز میں سرانجام دیتا ہے۔ شعبہ ٹرانسپورٹ کی بدولت دعوتِ اسلامی کی سرگرمیاں دور دراز علاقوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔


ممالک